قرآن پاک کی سورۃ الحجرات میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے، پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں بنادیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو، درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے، اس آیت کے مطالعہ کے بعد میرے اندر قوم اور برادریوں کی حقیقت اور حسب و نسب معلوم کرنے کا تجسس پیدا ہوا، کھوج لگانے پر معلوم ہوا کہ دور حاضر میں پنجاب میں تقریباً اڑھائی ہزار ذاتیں ہیں، ان کو اگر قدیم تاریخ کے تناظر میں دیکھا جائے تو زمانہ قدیم میں کوئی ذات نہیں تھی، عرب مختلف قبائل میں بٹے ہوئے تھے۔
Click to watch Other Videos
Cast History Video Link
▐► Caste History || Arain || Chuhan || Raisani || Ormur || Warraich
https://youtu.be/C2u6QNBqjDQ
▐► Pakistani Caste History, Caste History, Siddi, Dawoodi Bohra, Rohilla, Belti, Caste
https://youtu.be/ReItAuTfQKs
▐► Pakistani Caste History | Caste Khoja | Utmankhel | Hassanzi | Yusufzai
https://youtu.be/w4y5J9GA0KY
▐► Pakistani Cast Bhatti, Gabool, Noon, Gakhars, Naro
https://youtu.be/7o-PMyDIkuc
▐► Pakistani Cast Afghan, Cast Akali, Cast Aheer, Cast Ahlawat,
https://youtu.be/gahnP_lKXys
▐►Cast Bhutta, Caste Bhular, Cast Bohra, Caste Bhatiya
Comments
Post a Comment